21 مئی 2015 - 08:24
تصویری رپورٹ/ قم میں المصطفیٰ(ص) یونیورسٹی کے مبلغین کا عظیم اجتماع

ابنا: ماہ مبارک رمضان کے نزدیک آنے پر قم میں آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی اور آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں جامعۃ المصطفیٰ (ص) کے مبلغین کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔